رخصت رعایتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ رخصت جو ہر ایک ملازم کو عام طور پر سال بھر میں ایک ماہ کی مل سکتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ رخصت جو ہر ایک ملازم کو عام طور پر سال بھر میں ایک ماہ کی مل سکتی ہے۔